20 جنوری، 2026، 1:34 PM

ایران؛ حالیہ فسادات میں دشمن کے پوشیدہ ہاتھ عیاں، امریکہ اور اسرائیل کی مداخلت کے شواہد

ایران؛ حالیہ فسادات میں دشمن کے پوشیدہ ہاتھ عیاں، امریکہ اور اسرائیل کی مداخلت کے شواہد

ایران میں اقتصادی مسائل کی وجہ سے شروع ہونے والے مظاہرے ایک منظم سازش کے تحت میڈیا پروپیگنڈوں امریکہ و اسرائیل کی کھلی مداخلت کے باعث پرتشدد مظاہروں میں بدل گئے۔

مہر خبررساں ایجنسی، بین الاقوامی ڈیسک، ایران میں اقتصادی مسائل کی وجہ سے شروع ہونے والے مظاہرے ایک منظم سازش کے تحت میڈیا پروپیگنڈوں امریکہ و اسرائیل کی کھلی مداخلت کے باعث پرتشدد مظاہروں میں بدل گئے۔ جو دیکھتے ہی دیکھتے تقریبا ایران کے تمام بڑے چھوٹے شہروں میں پھیل گئے اور سینکڑوں جانی اور اربوں کا مالی نقصان پہنچایا۔ 

رہبر معظم انقلاب اسلامی نے عید مبعث کے موقع پر ہزاروں لوگوں سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ حالیہ فتنہ ایک امریکی فتنہ تھا۔ انہوں نے امریکہ کے صدر کو ایران کے عوام کے خلاف ہونے والے جانی و مالی نقصان کا مجرم قرار دیا۔

رہبر انقلاب نے فرمایا کہ ایران میں وقوع پذیر ہونے والے فتنوں میں مغربی عہدیداروں کی مداخلت کی سطح اکثر میڈیا اور نچلے درجے کے سیاستدانوں تک محدود تھی۔ لیکن حالیہ فتنہ میں امریکی صدر نے خود ڈائریکٹ اس میں مداخلت کی۔ انہوں نے ایرانی قوم کو دھمکی دی اور فسادی ٹولے کو باقاعدہ طور پر پیغام دیا کہ وہ آگے بڑھیں، نہ ڈریں اور ہم آپ کو فوجی مدد فراہم کریں گے۔

مغربی سیاسی حکام اور ماہرین کے موقف کے پیش نظر ایران میں حالیہ فسادات میں امریکی اور اسرائیلی کردار کے میڈیا ثبوت مندرجہ ذیل ہیں۔

لارنس ویلکرسن (امریکی سابق وزارت خارجہ کے سیکریٹری)

ایران؛ حالیہ فسادات میں دشمن کے پوشیدہ ہاتھ عیاں، امریکہ اور اسرائیل کی مداخلت کے شواہد

​​ایران میں موساد، سی آئی اے اور ایم آئی 6 جو کچھ کر رہے وہ ٹرمپ کی حمایت سے انجام پر رہے ہیں۔ ان کا کام یہ ہے کہ وہ ایسی واردات کریں جن سے یہ لگے کہ ایرانی خود اپنے مظاہرین کو مار رہے ہیں۔ 

پروفیسر جیفری سیچس (کولمبیا یونیورسٹی کے مشہور استاد)

​​​​​ایران میں ہونے والے پرتشدد مظاہرے ایک خاص قسم کی جنگ ہے جسے موساد اور سی آئی اے بارہا آزما چکی ہیں لہذا امریکہ اور اسرائیل کا کردار بالکل واضح ہے۔ 

ایران؛ حالیہ فسادات میں دشمن کے پوشیدہ ہاتھ عیاں، امریکہ اور اسرائیل کی مداخلت کے شواہد

اسرائیلی اخبار یروشلم پوسٹ:

ایران؛ حالیہ فسادات میں دشمن کے پوشیدہ ہاتھ عیاں، امریکہ اور اسرائیل کی مداخلت کے شواہد

​​​​​​ایران کے مظاہروں میں موساد کے جاسوس موجود ہیں۔ 

مائک پومپئو (سابق امریکی وزیر خارجہ)

​​​​​​روڈوں پر موجود ایرانی مظاہرین کو نیا سال مبارک ہو اسی طرح موساد کے ان جاسوسوں کو بھی نیا سال مبارک ہو جو ایرانی مظاہرین کے ہم قدم چل رہے ہیں۔ 

ایران؛ حالیہ فسادات میں دشمن کے پوشیدہ ہاتھ عیاں، امریکہ اور اسرائیل کی مداخلت کے شواہد

ٹیمر موراگ (اسرائیلی صحافی )

ایران؛ حالیہ فسادات میں دشمن کے پوشیدہ ہاتھ عیاں، امریکہ اور اسرائیل کی مداخلت کے شواہد

​​​​​​غیر ملکی عناصر ایرانی مظاہرین کو مسلح کر رہے ہیں اور یہ امر باعث بن رہے ہیں کہ حکومت اہلکاروں کی بڑی تعداد مارے جائیں۔ 

لیری جونسن (سی آئی اے کا سابق افسر)

​​​​​​

ایران؛ حالیہ فسادات میں دشمن کے پوشیدہ ہاتھ عیاں، امریکہ اور اسرائیل کی مداخلت کے شواہد

ایران کے حالیہ فسادات اور مظاہرے نارمل نہیں تھے بلکہ سی آئی اے اور موساد کی مشترکہ ایک آپریشن تھی۔

ڈوگلاس میک گریگور (امریکی فوج کا سابق افسر)

​​​​​​

ایران؛ حالیہ فسادات میں دشمن کے پوشیدہ ہاتھ عیاں، امریکہ اور اسرائیل کی مداخلت کے شواہد

ایران میں مظاہرے اقتصادی مسائل کی وجہ سے شروع ہوئے لیکن اس کے فورا بعد مظاہرے موساد اور سی آئی اے کے آپریشن میں تبدیل ہوگئے۔ پیسے تقسیم کرنا، اسٹارلنک کے ذریعے مفت انٹرنیٹ کی فراہمی، مظاہرین کو ابھارنا اور ان سے پلیس پر فائرنگ کروانا تاکہ مظاہرے پر تشدد اور نا امن ہوجائے۔ یہ سب اسی نقشے کا حصہ تھا لیکن آخر میں پھر بھی شسکت کھایا۔ 

جون میر شیمر (انٹرنیشنل ریلیشن کے پروفیسر)

​​​​​​

ایران؛ حالیہ فسادات میں دشمن کے پوشیدہ ہاتھ عیاں، امریکہ اور اسرائیل کی مداخلت کے شواہد

ایران میں ابھی جو کچھ ہو رہا ہے وہ سب امریکہ اور اسرائیل کے حکم سے انجام پا رہا ہے۔ جس کے کئی مراحل ہیں؛

پہلا مرحلہ یہ ہے کہ ہم کسی ملک پر پابندیاں لگائیں گے اس کے اقتصاد کو نابود کریں گے اور عوام کو سزا دیں گے۔

دوسرا مرحلہ یہ ہے کہ مختلف اوقات میں مظاہرے کروائیں گے اور اسے سپورٹ کریں گے۔ 

تیسرا مرحلہ یہ ہے کہ اپنے ہم نوا مغربی ممالک کو غلط اطلاعات دے کر یہ یقین دلائیں کہ یہ مظاہرے اندر سے ہو رہے ہیں۔ 

چوتھا مرحلہ یہ ہے کہ ایسے موقع پر امریکی اور اسرائیلی فوج کو میدان میں اتارنا تاکہ اس ملک کے انفرااسٹریکچر کو تباہ کیا جا سکے۔ 

جان کیریاکو (سی آئی اے کا سابق افسر)

ایران؛ حالیہ فسادات میں دشمن کے پوشیدہ ہاتھ عیاں، امریکہ اور اسرائیل کی مداخلت کے شواہد

​​​​​اسرائیلیوں نے اقرار کیا ہے کہ مظاہرے کے بھیس میں بہت سارے موساد کے آلہ کار ہیں اور اسرائیل اس پر افتخار کر رہا ہے۔ 

الیکسانڈر ویچ (صربستان کے صدر)

ایران؛ حالیہ فسادات میں دشمن کے پوشیدہ ہاتھ عیاں، امریکہ اور اسرائیل کی مداخلت کے شواہد

ایران کے مظاہروں میں سی آئی اے اور موساد مداخلت کر رہے ہیں۔ اور وہ رجیم چینج کرنے کی اپنی پرانی پالیسیز پر عمل کر رہے ہیں۔ 

حمید دیباشی (کولمبیا یونیورسٹی کے پروفیسر)

​​​​​

ایران؛ حالیہ فسادات میں دشمن کے پوشیدہ ہاتھ عیاں، امریکہ اور اسرائیل کی مداخلت کے شواہد

موساد کے جاسوس ایرانی مظاہرین میں گھسے ہوئے ہیں۔ 

کارل نیہاؤس (جنوبی افریقا کے رکن پارلیمنٹ)

ایران؛ حالیہ فسادات میں دشمن کے پوشیدہ ہاتھ عیاں، امریکہ اور اسرائیل کی مداخلت کے شواہد

امریکہ، موساد اور سی آئی اے پوری طاقت سے ایران کے مظاہروں میں مداخلت کر رہے ہیں۔

السٹر کروک (سابق برطانوی ڈیپلومیٹ)

ایران؛ حالیہ فسادات میں دشمن کے پوشیدہ ہاتھ عیاں، امریکہ اور اسرائیل کی مداخلت کے شواہد

ایک بظاہر چھوٹے مگر وحشی اور دہشت گرد گروہ نے تمام مغربی خفیہ ایجنسیوں کے ذریعے تربیت پائی تھی اس گروہ نے پورے ایران میں افرا تفری کا بازار گرم کرنے کا منصوبہ بنایا ہے تاکہ امریکہ اور اسرائیل مستقیم مداخلت کر سکیں۔ 

News ID 1937775

لیبلز

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
  • captcha